Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

Ads Place

امریکی حملے سے 21 کمسن والی بال کھلاڑی بھی شہید ہوئیں: روسی میڈیا

 ماسکو: (عوامی فیصلہ) ایران کے خلاف جنگ کے آغاز پر امریکی حملے سے والی بال کی 21 کمسن کھلاڑی بھی شہید ہوئی ہیں۔ روسی میڈیا نے امریکی حملے س...


 ماسکو: (عوامی فیصلہ) ایران کے خلاف جنگ کے آغاز پر امریکی حملے سے والی بال کی 21 کمسن کھلاڑی بھی شہید ہوئی ہیں۔

روسی میڈیا نے امریکی حملے سے والی بال کی 21 کمسن کھلاڑی جاں بحق ہونے کی ویڈیو بھی جاری کر دی۔


روسی میڈیا کے مطابق جس روز ایران کے شہر میناب کے سکول پر حملے میں 165 کمسن بچیوں کو شہید کیا گیا تھا، اسی روز امریکا کا ایک میزائل قریب میں موجود میدان پر بھی گرا تھا جس میں 10 اور 11 برس کی 21 والی بال کھلاڑی بھی شہید ہوئی تھیں۔


روسی میڈیا کے مطابق یہ میزائل دراصل ہتھیاروں کی صلاحیت جانچنےکیلئے تھے۔


کوئی تبصرے نہیں

ads