Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

Ads Place

عاصم خان نے ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے


 ہانگ کانگ: (عوامی فیصلہ ) پاکستانی سکواش پلیئر عاصم خان نے ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔


ہانگ کانگ میں ہونے والے ورلڈ سکواش چیمپئن شپ کے ایشین کوالیفائرز راؤنڈ کا ٹائٹل عاصم خان نے جیت کر ورلڈ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔


پاکستانی کھلاڑی نے ایونٹ کے فائنل میں ملائیشیا کے کھلاڑی کو 2 کے مقابلے میں 3 سیٹس سے شکست دی، ورلڈ سکواش چیمپئن شپ مئی میں مصر میں کھیلی جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں

ads