Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

Ads Place

ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ اینڈ فنانس شفیق احمد ڈوگر کی زیر صدارت کیڈٹ کالج اوکاڑہ کا اہم اجلاس

 انہوں نے سٹاف اور افسران سے بھی براہِ راست مسائل  سنے اور ان کے حل کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا۔   ساہیوال (عوامی فیصلہ ) ڈائریکٹر ڈیویلپ...

 انہوں نے سٹاف اور افسران سے بھی براہِ راست مسائل  سنے اور ان کے حل کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا۔


 


ساہیوال (عوامی فیصلہ ) ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ اینڈ فنانس شفیق احمد ڈوگر کی زیر صدارت کمشنر آفس ساہیوال میں کیڈٹ کالج اوکاڑہ بارے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرنسپل کیڈٹ کالج اوکاڑہ سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ پرنسپل نے سٹاف کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے سٹاف اور افسران سے بھی براہِ راست مسائل  سنے اور ان کے حل کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا۔ شفیق احمد ڈوگر نے اس موقع پر ہدایت کی کہ سٹاف کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ ادارے کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ متعلقہ مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں

ads