Page Nav

HIDE

Pages

تازہ ترین:

latest

Ads Place

راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

  اسلام آباد: (عوامی فیصلہ) راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد راولپنڈی،...

 


اسلام آباد: (عوامی فیصلہ) راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

اسلام آباد راولپنڈی، دیر بالا، سوات شہر، ہری پور، ایبٹ آباد، کھاڑیاں، کوہاٹ، ہنگو سمیت گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

چارسدہ، مالاکنڈ، شانگلہ، نوشہرہ، فیصل آباد، ننکانہ، سرگودھا میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ تین ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ اور گہرائی 190 کلومیٹر تھی۔

فی الحال کسی جانی و مالی نقصا کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

کوئی تبصرے نہیں

ads